دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نوٹ بندی کو آزاد ہندوستان کا سب سے
بڑا گھپلہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام
کے ساتھ دھوکہ
کیا ہے۔مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کر کے کہا "نوٹ بند ی �آزاد ہندوستان کا سب سے بڑا گھپلہ ہے۔امیر لوگوں سے پیسے لے کر وہ غریبوں کو خالی پیٹ قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔